ٹیگس - حرم امام

iqna

IQNA

ٹیگس
حرم امام
ایکنا تھران: ایام اربعین میں توہین قرآن کے خلاف دستظ شدہ کپڑے کوحرم اہلت بیت(ع) واقع قم و مشھد میں نصب کیے گیے۔
خبر کا کوڈ: 3514972    تاریخ اشاعت : 2023/09/19

ایکنا تھران- حرم امام حسین علیہ السلام کی جانب سے ضرورت کا کھانا اور ساز و سامان بھیجا گیا، اس کے علاوہ، حرم کی جانب سے 100 افراد پر مشتمل ایک طبی ٹیم 2 ہسپتال قائم کرنے کے لیے عراق سے شام کی جانب روانہ ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3513766    تاریخ اشاعت : 2023/02/15

حرم امام رضا(ع) سے وابستہ مجموعہ آستان قدس رضوی کی اہلبیت(ع) لائبریری نے ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کرنے کے بعد عتبہ حسینی کے ساتھ باہمی تعاون کو مزید توسیع دی۔
خبر کا کوڈ: 3512620    تاریخ اشاعت : 2022/08/30

حرم امام رضا(ع) میں نو اور دس محرم الحرام کی مناسبت سےعزادار زائرین ومجاورین اور حضرت ابا عبد اللہ الحسین علیہ السلام کو پرسہ دینے والی انجمنوں اور ماتمی دستوں کےلئے خصوصی پروگرامز منعقد کئے جائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3512461    تاریخ اشاعت : 2022/08/07

سرور و سالار شهیدان حضرت حسین بن علی(ع) کی عزاداری کے ایام قریب آنے پر روضہ حسینی(ع) اور حرم مطهر حضرت ابوالفضل(ع) کو سیاہ پوش کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512382    تاریخ اشاعت : 2022/07/27

حرم امام علی رضا علیہ السلام کے نائب متولی نےروضہ منورہ امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام کی انتظامیہ کی دعوت پر عراق میں حرم امام حسینؑ،حرم حضرت عباسؑ اور حرم عسکرین کے اعلیٰ عہدیداروں سے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 3512353    تاریخ اشاعت : 2022/07/23

نائیجیریا کے سفیر اور ایران میں تعینات پاکستانی سفارتخانہ کے فرسٹ سیکرٹری نے حرم امام رضا علیہ السلام کی زیارت سے مشرف ہونے کے ساتھ حرم امام رضا علیہ السلام کے قالین میوزیم کا بھی وزٹ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3511936    تاریخ اشاعت : 2022/05/25

حرم امام رضا علیہ السلام کے ٹیکنکل اینڈ مینٹننس ادارے کے تعاون سے مطالعہ اور کتابخوانی کی جگہ کو مزید بڑھانے کے لئے دورواقوں(ہالز) کو آمادہ کیا گیا ہے اس کے علاوہ اسی سے ملتے جلتے ایک اور منصوبے پر بھی کام جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511912    تاریخ اشاعت : 2022/05/22

یوم القدس کے موقع پر حرم امام رضا علیہ السلام سے وابستہ مجموعہ آستان قدس رضوی کے ادارہ غیرملکی زائرین کی جانب سےحرم مطہر رضوی میں مختلف پروگراموں کا انعقاد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3511779    تاریخ اشاعت : 2022/05/01

ماہ مبارک رمضان کے آخری عشرے کی مناسبت سے حرم امام رضا(ع) کی مسجد گوہر شاد میں600 اسکولی طلبا اور طالبات کو جنت کے اس ٹکڑے میں اعتکاف کرنے کی سعادت نصیب ہوئی ہے.
خبر کا کوڈ: 3511758    تاریخ اشاعت : 2022/04/27

امام رضا علیہ السلام کا حرم ، مخیر حضرات اور حرم کی انتظامیہ کو ملنے والے عطیات کے ذریعہ ماہ مبارک رمضان میں مجموعی طور پر پندرہ لاکھ افطاری کے پیکٹیس تقسیم کرے گا ۔
خبر کا کوڈ: 3511663    تاریخ اشاعت : 2022/04/11

رمضان المبارک کے آغاز کے ساتھ ہی نجف اشرف میں حرم علوی میں روزانہ ایک پارے کی تلاوت کا آغاز ہوچکا ہے اور اس محفل میں زائرین اور مقامی افراد کے علاوہ نامور عراقی قرآء شریک ہوتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511635    تاریخ اشاعت : 2022/04/06